Headlines

    آپ کس شہر سے ہیں اور کیا آپ کے شہر میں بارش ہو رہی ہے۔۔

    موسم کی تاذہ ترین صورت حال کے مطابق، بارشوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے۔

     

    اس سلسلہ کی وجہ سے ملک میں موجودہ گرمی کی شدت میں کمی ہوگی۔ اور بارشوں کی وجہ سے موسم خشگوار اور ٹھنڈہ ہو گا۔

     

    یہ ہوائیں سب سے پہلے ملک کے بالائ علاقوں میں داخل ہو گی، اس سلسلہ کا دورانیہ رواں ہفتہ کا نصف یا اختتام بتایا جا رہا ہے۔

     

    آپ بھی اپنے شہر کے نام لکھ کر، وہاں کے موسم کی تاذہ ترین حقیقی صورت حال سے سب کا آگاہ کریں۔