اہم خبریں

حکومت نے پھر سے صحت کے لئے ایمبرجنسی نافذ کر دی، کرونا کی پھر سے لہر۔

پشاور (نیوز ڈسک) کرونا کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کی وجہ سے حکومت نے احتیاطی تدابیر میں سختی بڑھتنا شروع کر دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، صوبائ حکومت خیبر پختنخواہ نے بروز بدھ کو ایمبرجنسی برائے صحت میں اضافہ کر کے 31 نومبر تک بڑھادی ہے۔

 

ںوٹیفیکیشن کے مطابق، صوبائ حکومت نے سختی سے تلقین کی ہے کہ تمام قسم کی حفاظتی تدابیر پر باقاعدگی سے عمل کیا جائے تاکہ کرونا کی وجہ سے دوبارہ لوگ بیمار اور پریشان نا ہو۔

Advertisement

 

 

صحت کے بارے میں ایمبرجنسی کی صورت حال بڑھانے کا فیصلہ تب کیا گیا جب صوبہ خیبر پختنخواہ میں پرائمری سکولز کھولے جارہے ہیں۔

Advertisement

 

 

اس سے پہلے 29 ستمبر کو وزیر برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے ہمراہ وزیراعظم کے معاون خاص ڈاکٹر فیصل سلطان کے یہ اعلان کیا کہ 30 ستمبر سے 1 سے لیکر 5 کلاسز کے تمام سکولز پورے پاکستان میں کھول دئے جائے گے۔

Advertisement

 

 

تاذہ ترین صورت حال کے مطابق، 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھلے ہیں، تب سے اب تک کُل 171436 کرونا کے ٹیسٹ کئے گئے ہے، جن میں سٹودنٹس، استاذہ اور اسٹاف شامل ہے۔ جس میں سے 1284 لوگوں کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا، اس صورت حال کے مطابق، ابھی تک تناسب 0.8٪ ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago