اہم خبریں

نواز شریف نے قومی رازوں سے پردہ اٹھانا شروع کر دیا۔ لندن میں بیٹھے ہی میڈیا کے سامنے اہم انکشافات کر دیئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے قومی راز افشا کرنا شروع کردیئے ہیں اور ملک کو کروز ٹیکنالوجی سے نوازنے کا کا سہرا بھی خود کے سر سجا لیا۔

 

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سپریم لیڈر نے دعوی کیا کہ پاکستان نے امریکی ٹیکنولوجی کو ریورس انجینئرنگ کے ذریعے نقل کرکے اپنے ٹیکنالوجی سسٹم بنائے تھے اور اس طرح انہوں نے ملک کو کروز ٹیکنولوجی دیئے تھے۔

Advertisement

 

نواز شریف نے کہا امریکہ اور افغانستان کے درمیان تلخی کے دوران جو ٹیکنالوجی استعمال کی تھی، وہ بلوچستان میں گری تھے۔ ہم نے ان امریکی ٹیکنولوجی کی کاپی کرکے اپنی ٹیکنولوجی بنائے۔

 

Advertisement

سابق وزیر اعظم کے دعاؤں پر تبصرہ کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے کہا نواز شریف قومی راز افشا کرکے ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی راز افشا کرنے کے لئے نوازشریف پر غداری کے لئے مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔

 

سیکیورٹی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما ذاتی مفاد کے لئے قومی راز فاش کررہے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago