بھارت کے مغربی بنگال میں ایک ندی سے 52 کلوگرام وزنی مچھلی پکڑنے کے بعد ایک غریب بوڑھی عورت راتوں رات دولت مند ہوگئی۔
مغربی بنگال کے ساگر جزیرے کے گاؤں چک فلڈوبی کے رہائشی عورت نے ایک دریا سے ایک دیوہیکل مچھلی نکالی ، جو 300000 روپے مالیت کی تھی۔ یہ کیچ مقامی مارکیٹ میں 6200 روپے فی کلو میں فروخت ہوئی.
مچھلی میرے لئے ایک جیک پاٹ نکلی۔ عورت نے کہا کہ میں نے اسے ہول سیل مارکیٹ میں فی کلوگرام 6200 روپے میں فروخت کرکے 3 لاکھ سے زیادہ حاصل کیا۔
میں نے اپنی زندگی میں اتنی بڑی مچھلی کبھی نہیں دیکھی۔ بنگالی میں اسے بھولا مچھلی کہتے ہیں۔
مقامی لوگوں کے مطابق ، اس مچھلی کا سائز اور اس کی مقدار دونوں بڑی تھی۔ اس عورت کو مچھلی کو دریا سے گھسیٹ کر گاؤں لانے کے لئے بہت محنت کرنا پڑی۔ وہ مقامی لوگوں کی مدد سے اس فش کو مارکیٹ میں لانے میں کامیاب رہی۔
دوسری طرف ، مقامی تاجروں کا کہنا تھا کہ اگر مچھلی سڑنا شروع نہ کرتی تو مچھلی کی اور زیادہ رقم مل جاتی۔
مچھلی کی چربی ، جسے بلبر کہا جاتا ہے ، زیادہ قیمت پر فروخت کیا جاتا ہے اور جنوب مشرقی ایشیاء کے ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More