امریکہ پہلے سے ہی کروانا کی لسٹ میں صف اول میں ہے، لیکن بروز جمعہ کو ایک اور امریکہ کو دھچکا لگ گیا۔
امریکہ پہلے سے ہی کروانا کی لسٹ میں صف اول میں ہے، لیکن بروز جمعہ کو ایک اور امریکہ کو دھچکا لگ گیا۔
تفصیلات کے مطابق، جمعہ کو روز وائیٹ ہاوس سے اچھی خبر نہیں آئ۔ امریکہ کے صدر نے اطلاع دی کہ انھیں اور انکی اہلیہ خاتون اول میلینہ ٹرمپ کا کروانا کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
امریکہ کے صدر نے بذریعہ ٹویٹر بتایا کہ صدر امریکہ اور انکی اہلیہ نے آج سے قرنطینہ میں چلے جائے گے، تاکہ بہتری کی طرف جا سکے اور انکی صحت بہتر ہو سکے۔
خاتون اول میلینہ ٹرمپ نے بھی کہا کہ وہ بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں۔ انھوں نے اپنے تشخیص کا بتاتے ہوئے کہا کہ ہم اکٹھے اس کو برداشت کرے گے اور آپ سب لوگ بھی احتیاط سے رہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ڈاکٹر نے کہا کہ صدر اور خاتون اول وائٹ ہاوس میں ہی رہے گی جب تک مکمل طور پر ٹھیک نہیں ہو جائے۔