Headlines

    پاکستان کی معاشی حالت کھل کر سامنے آگئی، ورلڈ بنک نے بھی پاکستان کو خبردار کر دیا۔

    پاکستان معاشی طور پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، حال ہی میں کرونا کی وجہ سے بے روزگاری اور مہنگائی بے لگام ہو کر بڑھی ہے جس سے پاکستانی معشیت کافی حد تک متاثر ہوئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، ورلڈ بنک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستانی کی اقتصادی حلات بری طرح متاثر ہو چکی ہے۔ کیونکہ پاکستان کا جنوبی ایشیاء کے ممالک میں سب سے کم جی ڈی پی ہے۔ پاکستان کا جی ڈی پی 5.0% ہے، جو کہ انتہائی کم ہے۔ بنک مزید واضح کیا کہ پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کو کنٹرول کرنا ہو گا۔بصورت دیگر پاکستان کی معاشی حالت مزید بگڑ سکتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، افغانستان کا گروتھ ریٹ 2.5% ہے، مالدیپ کا 9.3%، سریلنکا کا 3.3%, بنگلہ دیش کا 1.6%، بھوٹان کا 0.6%، بھارت کا 5.4% اور پاکستان کا 0.5% ہے۔ ورلڈ بنک کی اس رپورٹ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورت حال کس جگہ موجود ہے۔