اہم خبریں

ضرب عضب کے پیچھے فوج اور آگے نواز شریف تھا۔ مریم نواز کے اس بیان کے بعد ایک ایسی تصویر سامنے آگئی کہ سب لیگی رہنما منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال میں ن لیگ پاکستانی فوج کو بدنام کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑ رہی۔

 

 

Advertisement

جیسا کہ پچھلے کچھ دنوں سے لگاتار نواز شریف لندن میں بیٹھے لائیو سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔

 

 

Advertisement

ویسے ہی مریم نواز بھی ملک کے اندر بیٹھ کے مختلف قسم کے تنازعات کا حصہ بن رہی ہے اور مختلف قسم کے بیانات دے رہی ہیں جس میں ایک مشہور بیان قابل ذکر ہے جس میں انہوں نے ضرب عضب آپریشن کا کریڈٹ میاں نواز شریف کو دیتے ہوئے یہ بیان دیا کہ ضرب عضب میں فوج پیچھے تھی اور نواز شریف آ گے تھے۔

 

 

Advertisement

مریم نواز کا یہ بیان دینا ہی تھا کہ سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ بحث شروع ہوگئی جس میں ایک تصویر منظر عام پر آگئی جس میں پاکستانی فوجی ایک کتے کو پکڑ کر جا رہے ہے۔ جس میں کتا آگے آگے جا رہے جبکہ فوجی نے کتے کی رسی پکڑی ہے، اور کتا اس رسی کو کھینچتا ہوا فوجی کے آگے آگے جا رہا ہے۔

 

 

Advertisement

وینا ملک نے ٹیوٹر پر ٹویٹ کیا، جس میں انھوں نے وہ تصویر لگائی اور اس تصویر کے ٹائٹل میں لکھا کہ ‘فوج پیچھے تھی اور وہ آگے تھا’

 

 

Advertisement

اسی طرح مشہور ٹی وی اینکر مذہبی رہنما اور پی ٹی آئی کے ایم این اے نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوے ٹویٹ کیا اور ٹائٹل میں لکھا کہ ضرب عضب میں فوج پیچھے تھی باقی پڑھنے والے سمجھدار ہیں

 

 

Advertisement

اس بات سے واضح ہوتا ہے کہ یہ تنقید کس پر کی جا رہی ہے اور کیوں کی جارہی ہے۔ ہمارے ملک میں فوج کو کچھ پارٹیوں نے اپنے سیاسی مقاصد کے لئے بدنام کرنا شروع کر دیا ہے۔ جوکہ انتہائی بری بات ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago