اہم خبریں

ٹک ٹاکرز کے لئے خوشخبری، ٹک ٹاک بحال کرنے کے بارے میں حکومت کا اہم بیان آگیا

انٹیلیکچوئل پراپرٹی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیراہتمام فرسٹ انٹیلیکچول پراپرٹی ایکسی لینس ایوارڈ 2020 کے حوالے سے تقریب میں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن امین الحق نے کہا کہ یہ ایک تاریخ ساز موقع ہے،

 

 

Advertisement

ملک میں سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے اچھے اقدامات ہورہے ہیں، قبضہ ، آئی پی اور چیمبر آف کامرس کے ساتھ آئی ٹی کی وزارت کام کرنے کے لیے تیار ہے۔

 

 

Advertisement

سید امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی مستقل نہیں عارضی لگائی گئی ہے تاہم غیر اخلاقی، نفرت انگیز اورریاست مخالف چیزیں ہٹانے پر بحال کردیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم تھری اور فور جی سے آگے جارہے ہیں، ٹک ٹاک پر پابندی مستقل نہیں عارضی ہے، ٹک ٹاک کو 2 بار تنبیہی خط جاری کیا جاچکا تھا، حکومت غیر اخلاقی مواد، نفرت انگیز اور ریاست مخالف مواد برداشت نہیں کرے گی، ایسا مواد ٹک ٹاک سے فوری طور پر ہٹایا جائے، ٹک ٹاک کو واپس بحال کردیا جائے گا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago