اہم خبریں

ڈپٹی کمشنر نے تعلیمی اداروں اور ریسٹورنٹس کو سیل کرنے کا علان کردیا۔

لاہور میں کورونا وائرس کیسز میں روزانہ اضافے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کا شہر میں کورونا وائرس ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرانے والے تعلیمی اداروں اور ریسٹورنٹس کو پندرہ روز کے لیے بند کرنے کا علان کر دیا۔

 

 

Advertisement

ڈپٹی کمشنر لاہور نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے تعلیمی اداروں، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو پندرہ روز تک سیل کا علان کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

شہر میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر ڈپٹی کمشنر لاہور مدثر ریاض نے کہا کہ مارکیٹس، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کورونا کا مرکز بن گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافہ کے بعد سخت فیصلے کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔

 

 

Advertisement

شہر کے سٹورز، مارکیٹس اور بیکریوں کے نام بھی شامل ہیں، جن علاقوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہوگا ان علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

عوامی مقامات، شادی ہالز اور شاپنگ مالز میں ماسک، سینیٹائزر اور سماجی فاصلہ نہ ہونے پر اس کو سیل کر دیا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ رات شادی ہالز اور بیکریوں کو سیل کرنا شروع کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

مدثر ریاض ڈی سی لاہور کا کہنا تھا کہ شہر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے سبب سختی سے کام کیا جائے گا۔

 

 

Advertisement

شہر کی تمام تحصیلوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے خصوصی ٹیمیں بنائی گئی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنرز اپنی تحصیلوں میں آج رات اور کل سخت کریک ڈاؤن کریں گے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago