اہم خبریں

پنجاب حکومت نے نیا معرکہ مار لیا، اب زمین کی رجسٹری اور فرد لینے کے لئے پٹواری کے پیچھے نہیں جانا پڑے گا، گھر بیٹھے حاصل کریں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پیر کو عوام کی سہولت کے لئے 115 لینڈ ریکارڈ مراکز کا افتتاح کیا۔

 

 

Advertisement

لاہور میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اسے صوبے میں لینڈ ریکارڈ خدمات کی فراہمی کی سمت ایک تاریخی قدم قرار دیا۔

 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیٹلائٹ لینڈ ریکارڈ مراکز اور بیس موبائل لینڈ مراکز کا افتتاح بھی کیا۔

Advertisement

 

جولائی میں ، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا تھا کہ صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں موبائل لینڈ ریکارڈ مراکز شروع کرنے کے لئے تمام تر تیاری کرلی ہے۔

 

Advertisement

ایک بیان میں ، عثمان بزدار نے کہا کہ حکومت پہلے مرحلے میں صوبے کے دور دراز علاقوں کے لئے 20 موبائل ارازی مراکز کا آغاز کرے گی۔

 

انہوں نے کہا کہ یہ موبائل لینڈ ریکارڈ مراکز شہریوں کو ان کی دہلیز پر مختلف خدمات حاصل کرنے میں سہولت فراہم کریں گے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ان خدمات میں فرد (ملکیت کی دستاویز) کا اجراء اور جائیداد میں تبدیلی شامل ہے۔

Advertisement

 

انہوں نے کہا کہ موبائل ارازی مراکز کو پنجاب کے دیگر اراضی مراکز سے جوڑ دیا گیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago