اہم خبریں

بھیکاری کی جیبیں ٹٹولیں تو اتنے پیسے نکل آئے کہ سب حیران۔ انوکھا واقع پیش آگیا۔

ایک حیرت انگیز واقعے میں ، جمعرات کے روز کوئٹہ میں ایک گاڑی کے ٹکر سے اسپتال لائے جانے والے ایک بھکاری سے 85 ہزار سے زائد روپے برآمد ہوئے۔

 

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر نامعلوم تیز رفتار گاڑی نے ایک بھکاری کو ٹکر مار دی۔ حادثے کے بعد وہ بے ہوش ہوگئے اور انہیں ریسکیو اہلکاروں نے سول اسپتال لے جایا۔

Advertisement

 

متاثرہ شخص کی شناخت کے لئے پولیس عہدیداروں نے اس کی جیب کی تلاشی لی تو اس سے 85000 روپیہ برآمد ہونے پر دنگ رہ گئے۔

 

Advertisement

 

اسسٹنٹ پولیس عطا اللہ شاہ نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ بھکاری کو بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو اہلکاروں نے اسے اسپتال کی ایمرجنسی میں لایا۔ انہوں نے بتایا کہ جب پولیس عہدیداروں نے اس کی جیب چیک کی تو انہیں 85000 سے زیادہ کی رقم ملی۔

 

Advertisement

اس بھکاری کے بیٹے نے صحافیوں کو بتایا کہ اس کے والد ذہنی مریض ہیں ، انہوں نے مزید کہا کہ وہ ایک بھی پائی اپنے خاندان یا کسی اور پر بھی خرچ نہیں کرتے۔

 

بھکاری کی شناخت شاہ محمد کے نام سے ہوئی ہے اور وہ اس وقت اسپتال کے ٹراما سنٹر میں زیر علاج ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago