نوکریوں کا جھانسہ دے کر لڑکیوں سے غیر اخلاقی ایپ پر آن لائن لائیو ویڈیوز چلوانے والا گروہ کراچی سے گرفتار

    فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا سائبر کرائم ونگ نے ہفتہ کے روز ایک گروہ کے خلاف کارروائی کی جو کہ ایک انڈین ویب سائٹ کی مدد سے پاکستان میں بیٹھےغیر اخلاقی ویڈیوز بناتا تھا۔

     

     

    ایف آئی اے کی سائبر کرائم ڈیٹرنس پولیس اتھارٹی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام سر عام میں تیزی سے کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے مشرقی ضلع گلشن اقبال ٹاؤن میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور غیر اخلاقی ویب سائٹ چلانے میں مبینہ طور پر ملوث گروہ کو حراست میں لے لیا۔

     

     

    اینٹی کرائم واچ ڈاگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے اس مقدمے میں اصل ملزم فضل قادر کو گرفتار کیا ہے اور مبینہ طور پر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں استعمال ہونے والے دیگر شواہد کے علاوہ الیکٹرانک آلات بھی پکڑے ہیں۔ چھاپہ مار اور گرفتاری کے بعد یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے

     

     

    چھاپے میں حراست میں لئے گئے آلات سے لڑکیوں کے غیر اخلاقی ویڈیوز اور اعداد و شمار حاصل کیے گئے ہیں اور بتایا گیا ہے کہ اسے نامناسب مقاصد کی تکمیل کے لئے ہندوستانی نژاد ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جاتا تھا۔

     

     

    ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق لڑکیوں کی ویڈیوز کو ایک ایپ کے ذریعہ اپلوڈ کیا جاتا تھا اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لئے لوگوں سے لائیو رابطہ کروایا جاتا تھا۔

     

     

    لڑکیاں مبینہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بناتیں اور براہ راست پوری دنیا کے ناظرین سے ویڈیو کالز کرتیں اور ان سے ڈائمنڈ لیتی جو کہ ایک طرح کی ورچوئل کرنسی ہوتی ہے۔

     

     

    ان لڑکیوں کی مالی آمدنی ان ہیروں کی تعداد پر مبنی تھی جو وہ اپنے کلائنٹس سے براہ راست ویڈیو کالز کے ذریعہ حاصل کرتیں تھیں۔
    ایف آئی اے نے کہا کہ ان کو ایسے شواہد بھی ملے ہیں جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس معاملے میں کچھ ایسی لڑکیاں بھی موجود ہیں جن کو جبری یا بلیک میل کرکے ویب سائٹ کے لئے ایسا کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔

     

     

    ایف آئی اے نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیوں کو اخباری اشتہارات کے ذریعے ملازمت کے لالچ دے کر رابطہ کیا جاتا تھا اور ایک بار جب وہ دفتر آجائیں تو انہیں یا تو قائل کیا جاتا تھا یا انہیں ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے لئے بلیک میل کیا جاتا تھا۔

    400،000 ہیروں کے جمع کرنے پر ، لڑکیوں کو 7000 روپے دیا جاتا تھا۔

    Hacklinkbetsat
    betsat
    betsat
    holiganbet
    holiganbet
    holiganbet
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    Jojobet giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    casibom giriş
    xbet
    xbet
    xbet
    grandpashabet
    grandpashabet
    grandpashabet
    İzmir psikoloji
    creative news
    Digital marketing
    radio kalasin
    radinongkhai
    gebze escort
    casibom
    casibom
    grandpashabet
    grandpashabet
    casibom güncel giriş
    casibom güncel giriş
    İstanbul Escort
    istanbul masöz
    Ataşehir Escort
    İstanbul Escort
    güvenilir casino siteleri
    casibom
    Meritking
    casibom
    Lisanslı Casino Siteleri
    casibom güncel giriş
    casibom girişfethiye escortfethiye escortbbets10bahisbeydeneme bonusu veren sitelerhholiganbetbahisbeyonwinparabetdeneme bonusu veren sitelermarsbahis giriştaraftarium24fethiye escortfethiye escort
    kestane balınakliyatnakliyatMedyumAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika alanlarAntika Eşya alanlarAntika Eşya alanlarantikaİzmir Medyumweb sitesi yapımıelitbahisdijital danışmanlıkmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişmarsbahis girişcasibom giriş twitter