اہم خبریں

گلگت بلتستان کے مشہور علاقے سکردو میں افسوسناک واقع پیش آگیا۔ ہر کوئی افسردہ۔

گلگت بلتستان کے علاقے میں ٹینگوس کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مسافر وین میں سوار 14 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے اور ملبے سے تمام افراد نکال لیے گئے ہیں۔

 

 

Advertisement

اسسٹنٹ کمشنر رونڈاؤ نے ایک بیان میں کہا ، مسافر وین راولپنڈی سے اسکردو جارہی تھی کہ یہ واقعہ آدھی رات کو ٹینگوس کے مقام پر ہوا ، جس سے بہت بڑا نقصان ہوا۔

 

مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ واقعہ صبح 3:00 بجے پیش آیا۔
ریسکیو ٹیمیں اور سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچے اور امدادی کارروائی کا آغاز کیا۔

Advertisement

 

مقامی حکام نے بتایا کہ ریسکیو 1122 ، پولیس اور ایف ڈبلیو او کی امدادی ٹیمیں کاموں میں مصروف ہیں۔

 

Advertisement

ایک خبر کے مطابق ، سب کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق ، اس واقعے میں کم از کم 14 افراد اس دنیا کو خیر آباد کہہ گئے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago