پاکستان نے زمباوے کے ساتھ میچ کھیلنے کے لئے کھلاڑیوں کی لسٹ فائنل کر دی۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) ہفتہ کے روز، پاکستانی کرککٹ کے ہیڈ کوچ اور چیف سیلیکٹر جناب مصباالحق نے 22 کھلاڑیوں کے نام فائنل کر دیے، جو ایک روز میچ اور ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گے۔

     

     

    Advertisement

    انھوں نے بتایا کہ انھوں نے پچاس اورز میچ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ لسٹ فائنل کی۔ اس کے ساتھ ہی انھوں نے بتایا کہ انھوں نے ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    جن کھلاڑیوں کو فائنل کیا ہے، اس میں بابر اعظم بطور کیپٹن، شاداب خان بطور وائس کیپٹن، عبداللہ شفیق، عابد علی، فہیم اشرف، فاخر زمان، حیدر علی، حارث راؤف، حارث سہیل، افتخار احمد، عماد وسیم، امام الحق، خوش دل شاہ، محمد حفیظ، محمد حسنین، محمد رضوان، موسی خان، روہیل نذیر، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر، وہاب ریاض اور ظفرگوہر شامل ہیں۔

     

     

    Advertisement

    یاد رہے کہ زمباوے کی کرکٹ ٹیم آج پاکستان پہنچ جائے گی، جو کہ تین میچ برائے آئ سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سُپر لیگ 30 اکتوبر، یکم نومبر اور 3 نومبر کو کھیلے گے۔ اس کے بعد ٹی ٹوینٹی کے میچ 7، 8 اور 10 نومبر کو کھیلے گے۔