اہم خبریں

ایک اور لاک ڈاؤن کی تیاری؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنڑ نے وارننگ دے دی۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنڑ نے وارننگ جاری کر دی کہ پاکستان پھر سے کرونا وائرس کا شکار ہو رہا ہے، جس کے وجہ سے اس بات کا ڈر ہے کہ کہی پاکستان کرونا میں ایسے مقام پر نا پہنچ جائے کہ پاکستان میں پھر سے لاک ڈاؤن کا نفاذ کرنا پڑے۔

 

 

Advertisement

اس لیے انھوں نے یہ تلقین کی ہے کہ ملک بھر میں پھر سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، تاکہ ایسی نوبت پیش نا آئے کہ پاکستان مین پھر سے لاک ڈاون کا نفاذ کیا جائے۔

 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنڑ نے مزید یہ بتایا کہ وہ بہت باریک بینی سے کرونا سے مطلق معاملات کو دیکھ رہے ہیں، اور اگر انھیں ایسا لگا کہ حالات بے قابو ہو رہے ہیں، تو ان کے پاس ملک میں لاک ڈاؤن لگاونے کے علاوہ اور کوئ اپشن نہیں بچتی۔

Advertisement

 

 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنڑ کے نمائدگان نے ان خیالایات کا اظہار ایک میٹنگ میں کیا، جس میں تمام چیف سیکریڑیز بھی موجود تھے،جنھے یہ ہدایت دی گئ کہ وہ سختی سے کرونا کے بارے میں دی گئ ہدایات پر عمل کروائے اور اس کی خلاف ورزی کرنے والے سے سختی سے نمٹے۔ ماسک کا پہننا اور سوشل ڈیسٹنسگ کو یقینی بنایا جائے۔

Advertisement

 

 

یاد رہے اس سے پہلے، وفاقی وزیر اسد عمر یہ بتا چکے ہے کہ کرونا کی وجہ سے، پچھلے ہفتہ میں 140٪ نقصان ہو چکا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago