لاہور (نیوز ڈسک) صوبہ پنجاب میں اعلی افسران کی طرف سے فیلڈ کے افسران کو چینی کے مطلق اہم ہدایات جاری کر دی تاکہ چینی مافیا سے نمپٹا جائے۔
تفصیلات کے مطابق، پنجاب میں موجود چینی کارخانہ مالکان کو یہ ہدایت جاری کر دی گئ ہے کہ وہ چینی کمرشل مقصد کے لئیے فروخت نہیں کرے گے، اور اس احکامات کا دورانیہ ایک ماہ ہو گا۔ چینی کارخانہ مالکان کو مزید ہدایات دی گئ کہ وہ چینی صرف گھریلوں استعمال کے لئے ہی فروخت کرے گے۔
پنجاب کے چیف سیکرٹری نے، پرائس کنٹرول میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے، یہ کہا کہ چینی کی قیمت میں غیرضروری اضافہ غیر منصفانہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صوبہ میں عارضی شارٹج پیدا کی جارہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس طراح کے غیر قانونی حرکتیں ناقابل قبول ہے، اور اس کے خلاف سخت اقدام اُٹھائے جائے گے۔
اطلاعات کے مطابق، چیف سیکرٹری نے اشیاء خوردنوش کی موجودگی اور انکی قیمتوں کا جائزہ لیا، خاص طور پر آٹا اور چینی کے موجودگی اور قیمت کا معائنہ لیا۔ انھوں نے سہولت بازار کے بارے میں کئیے گئے اقدامات کے بارے میں بھی جائزہ لیا۔
چیف سیکرٹری نے مزید کہا کہ وزیراعلٰی کے احکام کے مطابق، ہر فرد کو ریلف دینا ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے اور اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ہم سب کو مل کر بطور ٹیم کام کرنا ہو گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More