اہم خبریں

شہبازشریف کی بیٹی کے خلاف بھی گھیرا تنگ، نیب نے بڑا فیصلہ کر لیا۔

لاہور (نیوز ڈسک) نیب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد اب شہباز شریف کی بیٹی کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر لیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، نیب نے مسلم لیگ نواز کے صدر جناب شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو سرکاری طور پر بھگوار نامزد کرنے کے لئے کاروائی شروع کر دی۔ اس مقصد کے لئے نیب نے اپنی عدالت کے باہر اور رابعہ عمران کے گھر کے باہر وہ نوٹسز چسپاں کر دیئں ہیں، جس میں انھیں بلایا گیا تھا اور وہ اس میں مسلسل غیر حاضر رہی ہے۔

 

 

Advertisement

شریف خاندان کے دس لوگوں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیئے ہیں، جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ منی لانڈرنگ کیس میں مبتلا ہے۔ اس لسٹ میں شہباز شریف کی اہلیہ نسرت اور دو بیٹیاں جویریا اور رابعہ کا نام شامل ہیں۔ اس لسٹ کی اجازت وفاقی کابینہ نے دی ہے۔

 

 

Advertisement

نیب کی رپورٹ کے مطابق، شہباز شریف فیملی کے چیف فنانشل آفیسر محمد عثمان نے شہباز شریف کی فیملی کے لئے منی لانڈرنگ کی۔

 

 

Advertisement

محمد عثمان نے 2005 میں رمضان شوگر ملز میں 90000 ماہانہ پر کام کرنا شروع کیا تھا۔

2006 میں نواز فیملی نے ہدیبہ انجینئرئینگ شہباز فیملی سے خریدی۔ اسے کے بعد 2007، شہباز فیملی نے شریف فیڈ مل کے ساتھ ساتھ اور کئ کمپنیاں بنائی۔

 

Advertisement

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور اس کے بیٹوں کے بنک اکاؤنٹس غیر ملکی کرنسی کو منگوانے اور بھیجنے کے لئے استعمال ہوتے رہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago