اہم خبریں

عمران خان نے بھی خاموشی توڑ دی اور وزراء کو اہم احکامات جاری کر دیے، دما دم مست قلندر ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈسک) موجودہ سیاسی بگڑتی ہوئی صورت کو مد نطر رکھتے ہوئے، ملکی سیاسی جماعتوں سمیت مختلف ادارے بھی آپس میں گھوتھم گوتھا ہے۔

 

 

Advertisement

اس صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے، وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے وزراء کو ہونے والی ایک میٹنگ میں یہ واضح ہدایت دی ہے کہ وہ خاموشی توڑے اور پاکستان تحریک انصاف کے موٹو کو صوبہ میں فروغ دے۔ اس کے ساتھ ہی وزیراعظم نے ہدایت کی کہ وزراء کرپشن کے خلاف آواز اٹھائے اور ہر ممکنہ قدم اٹھائے کرپشن کو روکنے کے لئے۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم نے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کی کاکردگی پر خوشی کا اظہار کیا اور بتایا کہ فیاض الحسن چوہان اچھے انداز میں پاکستان تحریک انصاف کے منڈیٹ کی اشاعت کر رہے ہیں۔

 

وزیر برائے ہاؤسنگ، اربن ڈیولپمنٹ اور پبلک ہیلتھ انجئنرنگ جناب محمود الرشید صاحب، وزیر برائے صحت محترمہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور وزراء برائے لاء اور پالیمنٹری افئیرز جناب راجا بشارت صاحب بھی اس میٹنگ میں موجود تھے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago