اسلام آباد (نیوز ڈسک) یو این او کے مشن نے پاکستان کا دورہ کیا کہ اور پاکستان کے کرونا کے بارے میں کئے گئے اقدامات کی تعریف کی۔
تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم کے معاون خاصوصی برائے صحت، ڈاکٹر فیصل سلطان نے پاکستان میں آئے یو ان او کے وفد کے ساتھ بریفینگ کی صدارت کی۔
یو ان او کا مشن جو کہ پاکستان میں 14 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک آیا تھا، جس میں انھوں نے پاکستان کے کرونا سے تحفظ کے لئے کئیے گیے اقدامات کا جائزہ لیا۔
یو ان او کے مشن نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ پاکستان کی وفاقی اور صوبائ حکومتوں کے اقدامات تسلی بخش ہیں۔ جو اقدام انھوں نے کرونا جیسے مہلک بیماری سے نمٹنے کے لئے اٹھائے تھے۔
وزیراعظم کے معاون خاص برائے صحت نے بھی یو ان او کے مشن کا شکریہ ادا کیا کہ انھوں پاکستان میں موجود اس بارے میں موجود خلاء کی بروقت نشاندہی کی، جس کی وجہ سے پاکستان نے اس پر کام شروع کیا اور ان خامیوں کو دور کیا۔
یاد رہے اس سے پہلے بھی برطانیہ سمیت مختلف ممالک پاکستان کی تعریف کر چکے ہے کہ پاکستان نے کرونا سے نمٹنے کے لئے بروقت اچھے اقدام اٹھائیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More