اہم خبریں

مریم نواز کو کوئٹہ جاتے ہوئے فلائیٹ میں ہی انوکھا سرپرائز دیا گیا۔ ویڈیو وائرل۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز ہفتہ کے روز کیپٹن صفدر اور پارٹی کے دیگر کارکنوں کے ساتھ لاہور سے کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (PDM) کے جلسے میں شرکت کے لئے جارہی تھی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری اور مرزا جاوید سمیت پارٹی کے دیگر کارکنان بھی اپنی قائد کے ساتھ شامل تھے کہ وہاں کوئی مریم نواز کی سالگرہ منانے کے لئے کیک جہاز پر ہی لے آیا۔ اور اس کیک پر مریم نواز کی تصویر بھی موجود تھی۔

 

مریم نواز کی سالگرہ منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
مریم نواز 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago