اہم خبریں

پاکستان کی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی۔ حکومت کو پہلی دفعہ اتنا ٹیکس ملا، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے نیا ریکارڈ بنالیا۔

لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان کی تاریخ کی پہلی سب سے مہنگی گاڑھی ، جس نے رجسٹریشن کے لئے ایک بڑی رقم ادا کردی ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ایک پاکستانی ، جس کا تعلق پنجاب کے شہر لاہور سے ہے ، اس نے پاکستان میں لمبرگینی برآمد کرلی ہے ، جس کی قیمت 11 کڑوڑ 50 لاکھ ہیں۔ اور اس پر اس شہری نے صرف پنجاب کے ایکسائز اینڈ ٹیکشیشن محکمہ کو رجسٹریشن کی مد میں 45 لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا ۔

 

 

Advertisement

پنجاب کی تاریخ میں یہ پہلی گاڑھی ہے، جس کا اتنا زیادہ ٹیکس ادا کیا گیا ، اور اس پر 45 لاکھ کر ٹیکس ادا کرکے پنجاب میں گاڑھی کو رجسٹر کروانے کے لئے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے کا ریکاڈ لگا دیا۔

 

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، ابتدائ طور پر، تو محکمہ میں اتنی مہنگی گاڑھی کو رجسٹر کرنے سے انکار کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ محکہ کے پاس جو موجودہ سافٹ وئیر ہے، اس میں صرف 100 ملین تک کی آپشن ہیں ۔ اس بعد پھر محکہ نے اس معاملہ میں تجدید کی اور اس مہنگی ترین گاڑھی کو رجسٹر کیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago