Headlines

    حکومت کی اپنے ہی اتحادیوں سے پھوٹ پڑگئی شیخ رشید نے کھری کھری سُنا دی۔ نئے انکشافات

    اسلام آباد (نیوز ڈسک) موجود سیاسی صورت حال میں مسلسل تبدیلی آرہی اور حا لات مزید بگھڑتے جارہے، جس کی بڑھی وجہ پاکستان ڈیموکریٹکس موومنٹ کے اجلاس ہیں۔

     

     

    Advertisement

    اس صورت حال کو بہتر بنانے کے لئے دونوں طرف سے یعنی اپوزیشن اور حکومت کی طرف سے کوشش جارہی ہے کہ کوئی مفاہمت کا راستہ نکالا جائے۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ وہ قوتین بھی سر گرم ہے، جو نہیں چاہتی کے حکومت اور اپوزیشن ایک پلیٹ فارم میں اکٹھا ہوکر ملک اور قوم کے لئے کام کرے۔

     

    گزشتہ دِنوں وفاقی وزیر برائے سائنس جناب فواد چوہدری نے یہ بیان دیا کہ وہ اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر بات چیت کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس طراح وہ مجودہ حالات کو قابوں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    Advertisement

     

     

    لیکن اس کے برعکس حکومت کی اتہادی جماعت کے سربراہ اور وفاقی وزیر شیخ رشید نے جیو کے ایک پروگرام آج شاہ زیب خانذادہ کے ساتھ، میں حکومت کے بلکل متضاد بیان دیا۔ انھوں کے کہا اپوزیشن کے ساتھ حکومت کا مذاکرات کرنے کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ شیخ رشید کے اس بیانیہ سے ملک میں مزید بے یقینی کا عالم برقرار رہے گا۔

    Advertisement

     

     

    انھوں نے مزید اپنے بیانیہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کے دروازے مزاکرات کے لئے ان لوگوں کے لئے کُھلے ہے، جو نیب میں نہیں پھنسے ہوئے۔

    Advertisement

     

    وزیر ریلوے نے مزید یہ بتایا کہ انھیں 31 دسمبر سے 20 فروری تک کا دورانیہ بہت اہم لگتا ہے، کیونکہ اس دوارن بہت سے اہم فیصلے کیے جائے گے۔ اس کے ساتھ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ نومبر میں بھی اہم فیصلے متوقع ہے۔

    Advertisement