اہم خبریں

پاکستانی افواج کی پریس بریفینگ، صحافی نے ایسا سوال پوچھا کہ میجر جنرل بابر افتخار نے جواب دینے سے معذرت کرلی

نیوز ڈسک (راولپنڈی) آج اچانک پاکستانی افواج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پریس کانفرنس منعقد کرلی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات ک مطابق، جنرل بابر افتخار نے کہا کہ بریفینگ کا صرف ایک ہی مقصد ہے کہ اور وہ موجود بے یقینی جو کہ بھارت کے ونگ کمانڈرابھی نندن کو لے کے پیدا ہوئ ہے اس کہ بارے میں وضاحت کرنا ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں اس واقعہ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے وہ غلط قدم اُٹھایا تھا، جس کی وجہ سے انھیں ہی شرمندہ ہونے پڑا، اور پاکستان کو اللہ نے فتح بخشی۔ اس وجہ پوری قم کا سر فخر سے بلند ہویا۔

 

 

Advertisement

انھوں نے مزید کہا کہ کچھ لوگ اس واقعہ کو متنازع بنا کہ پاکستان کو نقصان پہچانا چاہتے، مگر پاکستانی فوج ایسا نہیں ہونے دی گی اور پاکستانی فوج پاکستان کے اندرونی اور بیرونی معمالات سے بخوبی واقف ہیں۔

 

 

Advertisement

بریفنگ کے اختتام میں، صحافی کی طرف سے سوال پوچھا گیا کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے پاکستانی افواج کی اعلٰی قیادت اور ماتحت جوانوں میں اختلاف دیکھنے میں آرہا ہے؟ تو اس سوال پر، میجر جنرل بابر نے جواب دیا کہ آج کی بریفنگ کا ایک ہی ایجنڈا تھا، اور سوالوں کے جواب دینے کے لئے آیا بھی نہیں تھا، لیکن پھر بھی یہ بات واضح کر دیتا ہو، پاکستان فوج یکجا ہے اور ایک ہی اکائ اس میں کسی بھی قسم کی کو دراڑ نہیں ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago