Headlines

    ترجمان مریم نواز کے تہلکہ خیز انکشافات، آرمی چیف کے ساتھ بد نظمی میں گفتگو پاکستانی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

    لاہور (نیوز ڈسک) پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت میں مسلسل تبدیلی رونما ہو رہی ہے، اسکی وجہ پاکستانی اپوزیشن کا اتحاد ہے، جس کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    موجودہ صورت حال میں سب سے اہم کردار سابقہ وزیراعظم پاکستان کی بیٹی محترمہ مریم نواز کا جانا جاتا ہے۔ اس بارے میں مریم نواز کے ترجمان محمد نواز نے اہم انکشافات کئیے ہے، جسکی بنا پر حکومت کو موقعہ مل گیا ہے کہ وہ اپوزیشن کے خلاف بول سکے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے ایک نجی ٹی وی چینل میں انٹرویوں میں کہا کہ آرمی چیف سے تمام سیاستدان ملتے رہے ہیں، اور وہ بھی بطور سیاست دان ان سے ملے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آئ ایس پی آر نے غلط بیانی کی ہے۔

     

    ایک سوال کے جوب میں انھوں نے کہا کہ آئ ایس پی آر نے یہ تو ٹھیک کہا کہ ان سے مریم نواز اور نواز شریف کے بارے میں بات ہوئ مگر انھوں نے پوری بات نہیں کی کہ محمد زبیر، ترجمان مریم نواز نے ان سے کیا بات کی تھی مریم نواز اور نواز شریف کو لے کے۔

    Advertisement

     

     

    محمد زبیر نے اس موضوع پر مزید بات کرتے ہوئے کہا وہ آرمی کے پاس گئے تھے، لیکن ان سے کوئ بھیگ مانگنے نہیں گیا تھا، بلکہ انھوں نے ان سے کہا کہ مریم نواز کا پاسپورٹ تو ایگزٹ کنڑول لسٹ میں ہے، اس لئے آپ انکا پاسپورٹ پھاڑ کر پھینک دے۔ انھوں کہا کہ وہ کسی کہ رحم وکرم پر نہیں ہے۔

    Advertisement

     

     

    محمد زبیر نے کہا ان کو آرمی چیف نے، ملاقات کے دوران، کہا وہ ن لیگ کو مال روڈ بند نہیں کرنے دے گے۔ تو اس پر محمد نواز ترجمان مریم نواز نے آرمی چیف کو کہا کہ کیا آپ کے قواعد و ضوابط تبدیل ہو گئے ہے؟ تحریک انصاف نے جب اتنے دن پورا پاکستان بند کیے رکھا اس وقت آپ کہا تھے؟

    Advertisement