لاہور (نیوز ڈسک) کورنا کے وار کا پھر سے خدشہ، انتظامیہ نے وقت سے پہلے حالات سے نمٹنے کے لئے کمر کس لی۔
لاہور (نیوز ڈسک) کورنا کے وار کا پھر سے خدشہ، انتظامیہ نے وقت سے پہلے حالات سے نمٹنے کے لئے کمر کس لی۔
تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز کمانڈ کمیٹی برائے کرونا کا اجلاس ہوا، جس میں باقاعدہ طور پر کرونا کے موجودہ حلات اور اس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔
انہی فیصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، حکومت پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر نے آج بروز جمعرات کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس میں کرونا سے بچنے کے لئے بروقت اہم ہدایات دی گئ ہے۔
تمام دل بہلنے اور سیر و تفریح کی دُکانیں اور عوامی پارکس صبح 7 بجے سے رات 6 بجے تک کُھلے گے۔
اس کے سات یہ بات بھی یاد رہے کہ اس حکم نامہ کا اطلاق لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے مضافات میں ہی ہو گا۔