اہم خبریں

ملک میں پھر سے تالے، نیا حکم نامہ جاری، کرونا کی دوسری لہر پاکستان پر منڈھلانے لگی

لاہور (نیوز ڈسک) کورنا کے وار کا پھر سے خدشہ، انتظامیہ نے وقت سے پہلے حالات سے نمٹنے کے لئے کمر کس لی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، گزشتہ روز کمانڈ کمیٹی برائے کرونا کا اجلاس ہوا، جس میں باقاعدہ طور پر کرونا کے موجودہ حلات اور اس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے۔

 

انہی فیصلوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، حکومت پنجاب کے محکمہ پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر نے آج بروز جمعرات کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ جس میں کرونا سے بچنے کے لئے بروقت اہم ہدایات دی گئ ہے۔

Advertisement
  1. محکمہ پرائمر اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کئیر کے سیکٹری کیپٹن (ر) محمد عثمان نے مورخہ 29 اکتوبر 2020 کو آرڈر جاری کیا ہے، جس کے مطابق، تمام کمرشل سرگرمیاں، اسٹیبلشمنٹ اور ایریا رات 10 بجے تک کھلے گے، اس کے بعد بند کر دیے جائے گ
  2. اس کے ساتھ ساتھ تمام میڈیکل اسٹورز، فارمیسیز، طبی خدمات والے مراکز، ٹائرز پنکچر کی دُکانیں، پھل اور سبزی کی دُکانیں، تندور، آٹا چکی، پوسٹل سروسز، ڈرایئور ہوٹل، پٹرول پمپ، تیل کے ڈپو، ایل پی جی آؤٹ لٹ، ورکشاپ، سپئر پارٹس شاپ، زرعی مشینری کی ورکشاپ، پرنٹینگ پریس، ہوم ڈلیوری وغیرہ کی سروسز کو اس پابندی سے استشناہ حاصل ہے۔

تمام دل بہلنے اور سیر و تفریح کی دُکانیں اور عوامی پارکس صبح 7 بجے سے رات 6 بجے تک کُھلے گے۔

 

اس کے سات یہ بات بھی یاد رہے کہ اس حکم نامہ کا اطلاق لاہور، ملتان اور راولپنڈی کے مضافات میں ہی ہو گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago