Headlines

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کا بھانڈہ پھوڑ دیا، پوری دُنیا میں کورونا کا ڈرامہ ختم

    کرونا کی وباء پوری دُنیا سمیت پاکستان میں پھر سے دُوسری لہر کی شکل میں آنے لگی، لیکن اس کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکا بھنڈا پھور دیا۔

     

     

    تفصیلات کے مطابق، امریکی صدر نے الیکشن کی کمپین کے دوران کرونا کا راز افشاں کرتے ہوئے، غیر مصدقہ طور پر یہ الزام لگایا کہ امرکین ڈاکٹرز جان بوجھ کر کرونا کے بارے میں جھوٹ بھول رہے ہیں، اور یہ سپ کچھ پیسے کمانے کی خاطر کر رہےہیں، تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسہ کما سکے۔

     

     

    امریکی صدر کے اس بیانیہ نے ایک نئی بحث اور تنقید شروع کر دی ہے۔

     

    یہ متنازعہ بیان امریکی صدر کے، اس وقت سامنے آئے، جب الیکشن ہونے میں کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔

     

    ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہمارے ڈاکٹر کرونا سے ہونے والے متاثرین سے پیسہ مٹھورنے کی خاطر کرونا کا ڈرامہ رچارہے ہیں۔ انھوں نے یہ سب کچھ ایک ریلی میں اپنے سُننے والوں کو کہا۔

     

    مزید پڑھئے: مسجد حرم تک اسلام کے دشمن پہنچ گئے، کیسے؟

     

    امریکی صدر نے مزید یہ الزام لگایا کہ جب بھی کوئی مریض جرمنی یا کسی اور ملک میں کینسر یا کسی اور مرض کی وجہ سے اس دُنیا سے جاتا ہے، تو وہ ڈاکٹر وہی بیماری بتاتے ہے، جسکی وجہ سے وہ شخص اس دُنیا سے گیا۔ مگر جب یہ معاملہ امریکہ ڈاکٹر کے پاس آتا ہے، تو انھوں ںے اپنے لوگوں سے جھوٹ بولا، اور جو کوئی بھی کسی مرض کی وجہ سے اس دُنیا سے گیا، اسکو کرونا کی مد میں ڈال کر جھوٹ بول کر پیسہ کمائے گئے۔

     

    ٹرمپ نے یہ الزام لگایا کہ جب کوئی بھی مریض کرونا کی وجہ سے اس دُنیا سے جاتا ہے، تو ڈاکٹرز کو اس کے پیسے ملتے ہیں۔