اہم خبریں

ایازصادق کے خلاف کروائی شروع، پولیس ایکشن میں آگئ

ایازصادق کے خلاف کروائی شروع، پولیس ایکشن میں آگئ

سابقہ اسپیکر قمی اسمبلی نے حال ہی میں اسمبلی ہال کے فلور میں وفاقی وزیر برائے مواصلات کے سوال کے جواب میں ونگ کمانڈر ابھنندن کے رہائی کے بارے میں متنازعہ بیان دیا۔

تفصیلات کے مطابق، ایاز صادق کے اس بیانیہ نے نہ بھارت کے میڈیا نے اپنے مقصد کے لئے استعمال کیا، اور پاکستان کے خلاف اس بیانیہ کی بنیاد پر مہم چلا دی۔ جس سے پاکستانی کو شرمندگی کا بوجھ اُٹھانا پڑا۔

Advertisement

تاذ ترین صورت حال کے مطابق، ایاز صادق کے خلاف پہلی درخواست لاہور سول لائن پولیس اسٹیشن میں دائر ہو چکی ہے۔ اس پر ایکش لینے کے لیئے، پولیس نے شکایت کو لیگل ڈیپارٹمنٹ میں بھیج دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس درخواست پر عمل درآمد قانون کے مطابق کیا جائے گا۔

مزید پڑھئے: مسجد حرم تک اسلام کے دشمن پہنچ گئے، کیسے؟

اس کے ساتھ آپکوں یہ بھی بتاتے چلے کہ ایاز صادق کے خلاف دوسری درخواست اسلام آباد میں سیکریٹیریٹ پولیس اسٹیشن میں دائر کروائی گئ ہے۔ درخواست دائر کروانے والے سید جنید حسین شاہ نے درخواست میں کہا کہ ایاز صادق کے اس بیانیہ سے پوری قوم کی دل آزاری ہوئی ہے۔

Advertisement

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے ایسے کمنٹ جان بوجھ کر دشمن کو خوش کرنے کے لئے دئے ہے۔ اس لئے اس کے خلاف فوری طور پر ایاز صادق کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
دوسری طرف، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ معاملہ معافی سے بھی آگے نکل چکا ہے، اب معافی نہیں مانی جائے گی بلکہ قانون ایاز صادق کے خلاف حرکت میں آئے گا۔

فراز نے مزید کہا کہ ریاست کو کمزور کرنے کےلئے اس پر الزام تراشی یا ایسا کوئی بھی کام کرنا ناقابل معافی ہے، اور اس کے خلاف سخت اقدام عمل میں لائے جائے گے۔

 

Advertisement

مزید پڑھئے: بواسیر اور قبض جیسے مرض سے بچنے کا آسان طریقہ، خود بھی استعمال کریں اور اپنے پیاروں کو بھی اس بیماری سے نجات دلوائیں۔

 

یاد رہے، اس سے پہلے وفاقی وزیر مواصلات کے جواب میں ایاز صادق نے اسمبلی ہال میں بیان دیا کہ ونگ کمانڈر ابھینند کو رہا اس وجہ سے کیا گیا کیونکہ حکومت پاکستان کو ڈر تھا کہ کہی بھارت پاکستان پر چڑھاوا نا کردے۔ اس ڈر کی وجہ سے یہ ابھینند کو فوری طو پر رہا کیا گیا۔

Advertisement

اس بیان کو بھارت کے میڈیا نے اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا اور پاکستان کو نقصان پہچانے کے لئے، پروپیگنڈا شروع کر دیا۔ بھارت کی اس حرکت اور ایاز صادق کے ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانیہ کی وجہ سے پوری قوم میں غصہ و رنج و غم پایا جاتا ہے۔

Recent Posts