شاہ محمود قریشی نے ایاز صادق کے ساتھ ملاقات کی اندر کی کہانی بتادی، میٹینگ میں ہوا کیا تھا سب سامنے آگیا
سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی کے اجلاس متنازع بیان دے کر پوری قوم کو افسُردہ کیا۔
شاہ محمود قریشی نے ایاز صادق کے ساتھ ملاقات کی اندر کی کہانی بتادی، میٹینگ میں ہوا کیا تھا سب سامنے آگیا
سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اسمبلی کے اجلاس متنازع بیان دے کر پوری قوم کو افسُردہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق، ایاز صادق نے وفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی پر الزام لگیا کہ وہ ایاز صادق کے پاس آئے اور کہا کہ اس کے ٹانگیں کانپ رہی تھی اور شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ونگ کمنڈر ابھینندن کو چھوڑنا ہوگا، ورنہ بھارت ہمارے ساتھ اچھا نہیں کرے گا۔
مزید پڑھئے: مسجد حرم تک اسلام کے دشمن پہنچ گئے، کیسے؟
شاہ محمود قریشی نے ایک نجی نیوز چینل کو انٹریوں دیتے ہوئے کہا کہ ہماری ایاز صادق سے ساتھ ملاقات تو ضرور ہوئی تھی، لیکن اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہوئی، جیسی ایاز صادق نے کہا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وہ یہ توقع نہیں کرتے تھے، ایاز صادق یسی کوئی حماقت کرے گا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ایاز صادق نے ایسا بُکھلاہٹ کا شکار ہو کر، لیکن انھیں ایسا عمل کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچنا چاہئے تھا تاکہ ملک کے خلاف قوت سرگرم نا ہو۔
ان کا کہنا تھا کہ میں کسی کی حب الوطنی پر شک نہیں کرتا مگر بھارت تو پہلے ہی موقعہ کی تلاش میں ہوتا ہے۔ ایاز صادق کے اس بیانیہ سے بھارت کو لقمہ مل گیا ہے، اور انھوں اس بیانیہ کو پاکستان کے خلاف استعمال کیا۔ اس سے پہلے ن لیگ کی قیادت بھی اس طراح کے بہکے بہکے بیان دے رہے ہیں، جو کہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔