اہم خبریں

75 سال بعد گلگت بلتستان والوں کی سنی گئی، عمران خان فرشتہ بن کر سامنے آئے۔

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل ڈے کی تقریبات کے موقع پر گلگت بلتستان (جی بی) پہنچنے کے بعد آزادی پریڈ میں شرکت کی۔

عمران خان گلگت بلتستان (جی بی) کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا ، دیگر وزرا اور عہدیداران کے ہمراہ تھے۔

خان نے دیامر بھاشا ڈیم کے ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا اور آسٹور نیشنل پارک کا بھی دورہ کیا۔

Advertisement

حکومت یو این ایس سی کی قراردادوں کو مد نظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کو عارضی صوبائی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کپتان خان عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی قراردادوں کو مدنظر رکھتے ہوئے گلگت بلتستان کو عارضی صوبائی درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وہ اتوار کے روز گلگت بلتستان کے 73 ویں یوم آزادی گلگت کے سلسلے میں آزادی پریڈ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔

Advertisement

وزیر اعظم نے اس خطے کی آزادی کے لئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے گلگت اسکاؤٹس اور شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔

جی بی کے وزیر اعلیٰ کے ترجمان فیض اللہ فیراق نے کہا کہ یکم نومبر گلگت بلتستان کا یوم آزادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اور جی بی کے عبوری وزیراعلیٰ یادگار شہدا کا دورہ کریں گے اور شہدا کی قبروں پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے.

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago