اہم خبریں

قصور میں ایک اور واقعہ، لڑکی ہرنیا کا آپریشن کروانے گئی اور کیا بن کر نکلی؟ قدرت کا کرشمہ

قصور میں میٹرک کی طالبہ ہرنیا کا آپریشن کروانے کے لیے اقبال پولی کلینک گئی اور آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی ہے۔

 

 

Advertisement

جس کے مزید ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں اللہ کے اس کرشمے کو دیکھنے کے لئے اللہ کی مخلوق جمع ہوگی رشتہ داروں کی مبارکباد آنے لگی۔

 

تفصیلات کے مطابق اندرون کوٹ اعظم خان گلی انصاریاں والی قصور میں غلام مصطفیٰ انصاری کی بیٹی حفظہ جو کہ 17 سال کی ہے اور گورنمنٹ ہائی سکول قصور میں میٹرک کلاس میں زیر تعلیم ہے۔

Advertisement

 

اچانک درد اٹھنے پہ ہرنیا کے آپریشن کے لئے اقبال پولی کلینک قصور میں داخل کروایا گیا جہاں ٹیسٹ کرنے سے جنسی تبدیلیاں سامنے آئیں۔

 

Advertisement

اہلخانہ کی اجازت کے بعد اقبال پولی کلینک قصور میں لڑکی کا آپریشن کیا گیا اور کامیاب آپریشن کے بعد حفظہ کی بجائے لڑکا دریافت ہوا۔

 

 

Advertisement

لڑکے کی شناخت ہوئی جس کے بعد لڑکے کے گھر والوں نے خوشی میں لڑکے کا نام محمد احمد رکھ دیا

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago