Headlines

    آرمی چیف نے پاکستان کی مشہور و معروف شخصیت کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے، خدشہ ظاہر کر دیا۔

    آرمی چیف نے پاکستان کی معروف شخصیت کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے، خدشہ ظاہر کر دیا۔

    چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ہاکی کے مشہور و معروف شخصیت جناب عبدالراشد جونئیر کے دُنیا سے چلانے جانے پر دُکھ کا اظہار کیا۔

     

    Advertisement

    انھوں نے، سوشل میڈیا کے ذریعہ، بتایا کہ پاکستان نے ناصرف ایک بہت بڑا کھلاڑی کھویا ہے بلکہ ایک بہت عظیم انسان سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ انھوں نے مزید دُعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ انکوں رُوح کو نعمتوں سے نوازیں اور ان کے گھر والوں کو ناقابل تلافی اس آزمائش کو برداشت کرنے میں مدد کریں