اہم خبریں

جب والدہ کو کینسر ہوا تو۔۔ عمران خان نے اپنی ماں سے محبت کی عظیم کہانی بتادی۔

قدرت نے والدین کی شکل میں اس زمین پر انسان کو ایک عظیم تحفہ دیا۔ والدین کا اس دنیا میں کوئی متبادل نہیں ہے۔ کیونکہ ماں باپ ایک ایسی ہستی ہے، جو اپنے بچوں کے لئے جان دینے سے بھی گریز نہیں کرتی۔

 

 

Advertisement

دنیا میں ماں ماپ سے محبت کی بہت سے مثالیں مل جاتی ہے، مگر پاکستان کے وزیراعظم عمران نے جو مثال قائم کی، ایسی مثال بمشکل ہی کہی ملے گی۔

 

 

Advertisement

عمران خان نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے اپنی والدہ اور نانی کی تصویر شئیعر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی والدہ سے بے حد محبت کرتے تھے۔ اسی لئے اگر وہ جہاز میں کہی سفر کر رہے ہوتے، اور انکا جہاز کسی مشکل کا شکار ہوتا، تو انھیں بس اپنی والدہ کی فکر ہوتی کہ انکا کیا بنے گا۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ جب انکی والدہ کو کینسر ہوا، تو انکے پاس اتنے وسائل ہوتے ہوئے بھی وہ اپنی والدہ کا اعلاج نہیں کرواسکے۔ کیونکہ کینسر کی بروقت تشخیص نا ہو سکی تھی۔ جس کی وجہ سے اسکی والدہ اس دنیا فانی سے چل بسی۔

 

 

Advertisement

انھوں نے کہا کہ انھے اپنی والدہ کو تکلیف میں دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور انھوں نے سوچا کہ جب ایک صاحب حیثیت شخص جس کے پاس تمام وسائل ہے، وہ کینسر کا اعلاج نہیں کروا سکا، تو پھر ایک غریب آدمی کا کیا حال ہو گا۔

 

اس سوچ کو آگے لے کر، عمران خان نے یہ عزم کیا کہ وہ ایک کینسر اسپتال بنائے گا، جہاں غریب آدمی کا بھی اعلاج ہو سکے۔ اور آج اسی عزم کا تینجہ کے کہ پاکستان میں سب سے بڑا کینسر کا ہسپتال شوکت خانم ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago