اہم خبریں

تحریک انصاف نے نواز لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی، اہم گرفتاری۔

لاہور (نیوز ڈسک) پنجاب پولیس نے پاکستان نواز لیگ کے ایم این اے عمران نذیر کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، عمران نذیر کو 12 اگست کو نیب کے دفتر کے باہر ہونے والے تصادم میں گرفتار کیا گیا۔

 

 

Advertisement

ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے بتایا کے نواز لیگ کے ایم پی اے کو لاہور سیف سٹی اتھارٹی کی مدد سے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ سے گرفتار کیا گیا۔

 

 

Advertisement

سٹی ٹریفک آفیسر کا کہنا ہے کہ عمران نذیر کی گاڑھی کو لاہور سیف سٹی کے کیمروں سے شناخت کیا گیا، جو نیب کے دفتر کے باہر مڈھ بھیر میں شامل تھے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف گرفتاری کے وقت، عمران نذیر نے وڈیوں پیغام میں بتایا کہ جو بھی ہو، ن لیگ کا جلسہ 12 دسمبر کو لاہور میں ہر صورت ہوگا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago