اہم خبریں

علامہ اقبال ڈے کی چھٹی، حکومت نے 9 نومبر کی چھٹی کا اعلان کر دیا۔

سیالکوٹ (نیوز ڈسک) گزشتہ حکومت سے ہی علامہ اقبال ڈے کی چھٹی منسوخ کر دی گئ تھی، جو کہ اس سے پہلے باقاعدہ سرکاری طور پر پورے ملک میں اقبال ڈے کے نام سے چھٹی منائی جاتی ہے۔

 

اس موقعہ پر علامہ اقبال کی زندگی اور سیاسی سرگرمیوں کے متعلق مختلف محفلیں سجائی جاتی ہے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، ذیشان جاوید، جو کہ ضلع سیالکوٹ کے ڈپٹی کمشنر ہے، انھوں نے اپنے اختیارات کے استعامل کرتے ہوئے، 9 نومبر 2020، بروز پیر کو علامہ اقبال ڈے کی مناسبت سے چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفیکیشن میں مزید بتایا گیا کہ 9 نومبر 2020 علامہ اقبال کی 143 ویں سلگرہ منائی جائے گی۔

 

Advertisement

 

اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق، ضلع سیالکوٹ کی ریوینوں حدود یعنی صرف ضلع سیالکوٹ کے خدوخال میں ہی ہو گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago