اہم خبریں

کورونا اور الیکشن کے پیشِ نظر، حکومت کا گلگت بلتستان کے لئے سخت فیصلہ۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) حکومت نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کو کورونا کے متعلق معاملات سے نمٹنے کی ذمہ داری سونپی ہے،

 

گزشتہ روز نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی ایک ضروری ملاقات ہوئی، جس کے بعد پورے ملک کے لئے اہم ہدایات جاری کی گئی، جس میں گلگت بلتسان بھی شامل ہے۔

Advertisement

 

گلگت کے ہونے والے الیکشن کی وجہ سے، حکومت اور اپوزیشن کا مرکزی سیاسی میدان گلگت بلتسان بنا ہوا۔ جیسا کہ حال میں عمران خان، مریم نواز اور بلاول بھٹو نے گلگت میں سیاسی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے، وہاں جلسے جلوس کئے۔

 

Advertisement

موجودہ بگھڑتی ہوئی کرونا کی صورت حال اور الیکشن کی گہما گہمی کی وجہ سے، نیشنیل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے یہ ہدایات جاری کی ہے کہ گلگت بلتستان میں زیادہ احتیاط کی ضروت ہے۔

 

اس لئے یہ حکم نامہ جاری کیا گیا کہ ہر شخص کے لیئے فیس ماسک پہننا لازمی ہے۔ اور اس فیصلہ کا اطلاق مورخہ 7 نومبر 2020 سے ہی ہوگا۔

Advertisement

 

اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ہدایات دی ہے کہ اگر کوئی اس حکم نامہ کی خلاف ورزی کرے گا، تو اس کے خلاف قانونی کاروائی بروئے کار لاتے ہوئے، 100 روپے جرمانہ کیا جائے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago