اہم خبریں

فیاض الحسن چوہان بھی شیخ رشید خلاف کُھل کر سامنے آگئے۔ قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر ساری باتیں کہ دی۔

لاہور (نیوز ڈسک) سیاسی گرما گرمی میں حکومت میں موجود نئے لوگوں اور حکومت کے اتحادیوں کے درمیان ایک بار پھر سے تلخیاں عروج پر ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، فیض الحسن چوہان نے ایک وڈیوں میں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیا ہے۔ انھوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ میری دونوں بیویوں کو طلا ق ہو اور انھیں اللہ بغیر ایمان کے بُلا لے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے کہا کہ یہ حلف وہ وڈیوں کے ذریعہ دے رہے، انھوں نے کہا شیخ رشید جیسے گھٹیا آدمی نے ان کی عزت اور آبرو کو نقصان پہنچایا۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا شیخ رشید ایسا آدمی ہے، جس نے آج تک کسی سے وفا نہیں کی۔

 

 

Advertisement

فیاض نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپ کا نام استعمال کرکے اپنے مفادات لے رہا ہے۔

 

انھوں نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہو ئے کہ آپ باقی کے بھی تین لوگ جو چئیرمین کے امیدوار وہ بھی ایسے ہی باوضو ہو کر قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لے۔ پھر میں آپکوں بتاؤں گا کہ پچھلے اڑھائی سالوں میں آپکے این اے 56 کے اندر کس کس طریقے سے اپکی سیاست اور اس تحریک انصاف کی دہجیاں بکھیری گئی ہیں۔

Advertisement

 

 

یہ تمام باتیں انھیں نے ایک وڈیوں کے ذریعے کی جو کہ سو شل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago