اہم خبریں

نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا اصل چہرہ سامنے آگیا، ریاست مدینہ کے کھوکھلے نعرے، اور سود کو فروغ۔

حافظ آباد (نیوز ڈسک) آج مورخہ 7 نومبر 2020 کو، وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کے ضلع حافظ آباد کا دُورہ کیا اور مختلف معاملات کا تقریر میں ذکر کیا۔

 

 

Advertisement

تقریر کے دوران، انھوں نے بتایا کہ پورے ملک میں نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا پروجیکٹ 3 سال کی تاخیر کے بعد اب ختمی طور پر لانچ ہونے والا ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے بتایا کہ اب غریب آدمی بھی اپنے گھر کا خواب پورا کر سکے گا۔ پروجیکٹ کے برے مختصر تعارف دیتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ اب غریب آدمی بنک سے 5٪ سود پر قرضہ لے کر اپنا گھر خرید سکے گا۔ جو کہ انتہائی آسان اور لمبی اقساط پر مہیا ہو گا۔

 

 

Advertisement

قابل غور بات یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اس طراح جلسہ میں تقریر کے دوران گھر بنانے کے لئے بنک سے 5٪ سود پر قرضہ لینے کے مشورہ سے کیا مدینہ کی ریاست کو فروغ مل رہا ہے یا پھر دجالی طاقتوں کو قوت دی جارہی ہے، غریب عوام کے پیسوں سے؟

 

آپنے راہے کا اظہار ضرور کیجئے گا، کمنٹ میں۔؟

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago