اہم خبریں

دفتر میں لڑکی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، گرفتاری عمل میں، اصلیت سامنے آگئی۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک وڈیوں وائرل ہوئی، جس میں دیکھا گیا کہ دفتر میں ایک شخص اپنے ساتھ کام کرنے والی لڑکی کے ساتھ غیر مناسب حرکت کرتا ہے اور پھر اپنی کرسی پر بیٹھ جاتا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، اس شخص کا نام عثمان گوہر ہے، اور وہ اسلام آباد میں موجود فیصل بنک کی برانچ میں کریڈٹ کارڈ کے محکمہ میں کام کرتا ہے۔

 

 

Advertisement

جونہی وڈیوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، تو اسلام آباد کی انتظامیہ نے بروقت اقدام کرتے ہوئے، اس شخص کے گھر چھاپا مارا اور اسے پکڑ لیا۔

 

 

Advertisement

اس بات کی تصدیق، وفاقی وزیر شیری مزاری نے بھی، سوشل میڈیا کے ذریعہ کی کہ فیصل کے بنک کے ملازم عثمان گوہر کو پکڑ لیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر محمد حمزہ شفقت نے بتایاکہ سٹیٹ بنک آف پاکستان کے قواعد و ضوابط کے مطابق، اب عثمان گوہر کسی بھی بنک میں دوبارہ سے بھرتی نہیں کیا جا سکتا۔

 

 

Advertisement

اس کے ساتھ ساتھ، فیصل بنک نے بھی بیانیہ جاری کیا کہ فیصل بنک ایسے ملازم کے روایہ پر افسردہ ہے اور ایسے روایہ کو روکنے کے لئے ہر وقت کوشاں رہتا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago