احسن اقبال نے حال ہے میں ایک جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میر تعلق اس تیسرے نسل کے ساتھ ہے، جس نے قائد اعظم کے خواب کو رنگ بھڑنے کے لئے اپنی زندگی بسر کی۔
احسن اقبال نے حال ہے میں ایک جلسہ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ میر تعلق اس تیسرے نسل کے ساتھ ہے، جس نے قائد اعظم کے خواب کو رنگ بھڑنے کے لئے اپنی زندگی بسر کی۔
انھوں نے مزید کہا کہ لوگ اپنے ملک پاکستان کو بہتر بنانے کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس بھارت ہم سے اگے نکل گیا ہے۔
اس کے ساتھ بنگہ دیش جو ہم سے بعد میں آزاد ہوا وہ بھی آگے نکل گیا۔ اسی طراح سری لنکا، نیپال بھی پاکستان کو پچھے چھوڑ کر آگے جا چکا ہے، یہاں تک کے افعانی کرنسی بھی پاکستانی کرنسی سے اوپر چلی گئی ہے۔
اقبال صاحب کے اس بیانیہ پر، مشیر وزیراعظم برائے مواصلات ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ احسن اقبال نے تقریر میں جھوٹ بولا ہے، ان کا تعلق کسی ایسے خاندان سے نہیں ہے، جنہوں نے پاکستان بننے میں مدد کی ہو۔
ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ احسن صاحب آپ جھوٹ بول رہے لوگوں سے۔ گل صاحب نے کہا کہ اقبال صاحب کے نانا چوہدری رانا عبدالرحمن پاکستان بننے کے سخت خلاف تھے
۔ 1945 میں جناح صاحب کی ملسم لیگ کے خلاف الیکشن لڑا۔ جس میں میاں زاہد سرفراز صاحب کے چچا سے الیکشن ہار گئے تھے۔
اس طراح ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا احسن اقبال کے نانا پہلے یونینیسٹ پارٹی میں تھے۔ اس چیز کو بیان کرنے کے بعد، ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ اقبال صاحب تو نسل در نسل پاکستان کے خلاف ہیں۔