اہم خبریں

ریحام خان نے عمران خان اور عثمان بزدار میں کانٹے دار مقابلہ کروا دیا، دلچسپ نتائج

اسلام آباد (نیوز ڈسک) عمران خان کے ساتھ مختلف جماعتوں کا مقابلہ تو اپنے دیکھا اور سُنا بھی ہوگا۔ ہو سکتا ہے آپ اُس مقابلہ کا حصہ بھی بنے ہو۔ لیکن ریحام خان نے انوکھا مقابلہ کروایا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، ریحام خان، جو کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ بیوی بھی ہے۔ انھوں نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے، ٹوئیٹر کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے آج ایک پول یعنی سوال کا آغاز کیا جس میں یہ پوچھا گیا کہ زیادہ نا اہل کون ہے عمران خان یا عثمان بزدار؟

 

 

Advertisement

یاد رہے عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہے اور عثمان بزدار پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے وزیراعلیٰ ہے۔ عمران خان نے ذاتی طور عثمان بزدار کا انتخاب کیا تھا کہ وہ ایک نیک اور ایماندار انسان ہے۔

 

 

Advertisement

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کمپین میں ابھی تک 11 ہزار سے زیادہ لوگوں نے حصہ لیا۔ اور نتائج کے مطابق، 73٪ ووٹ عمران خان کو گئے کہ وہ زیادہ نا اہل ہے اور 27٪ ووٹ عثمان بزدار کو گئے۔ مگر ابھی تک پول جاری ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

6 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

6 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

6 months ago