غیر ملکی خبر رساں ادرے کےمطابق، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی برش کر رہی تھی کہ اچانک اس کے ہاتھ سے برش سلپ ہوا اور گلے میں پنس گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادرے کےمطابق، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی برش کر رہی تھی کہ اچانک اس کے ہاتھ سے برش سلپ ہوا اور گلے میں پنس گیا۔
تفصیلات کے مطابق، لڑکی نے جب برش کو باہر نکالنے کی کو شش تو گلے سے برش اندر چلا گیا۔ فورا، اس لڑکی کو مکہ کے النور ہسپتال میں لے کے جایا گیا۔
ڈاکٹر نے اسی وقت ایکسرے اور سی ٹی سکین کر کے آپریشن شروع کر دیا جو 20 منٹ تک جاری رہا اور پھر برش کو لڑکی کے پیٹ سے نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر کے مطابق، لڑکی اب خطرہ سے باہر ہے اور محفوظ ہے۔