Headlines

    ٹوتھ برش کرتے ہوئے لڑکی کے پیٹ میں برش چلا گیا، ڈاکٹروں کی بھاگ دوڑ۔۔

    غیر ملکی خبر رساں ادرے کےمطابق، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ لڑکی برش کر رہی تھی کہ اچانک اس کے ہاتھ سے برش سلپ ہوا اور گلے میں پنس گیا۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، لڑکی نے جب برش کو باہر نکالنے کی کو شش تو گلے سے برش اندر چلا گیا۔ فورا، اس لڑکی کو مکہ کے النور ہسپتال میں لے کے جایا گیا۔

     

     

    Advertisement

    ڈاکٹر نے اسی وقت ایکسرے اور سی ٹی سکین کر کے آپریشن شروع کر دیا جو 20 منٹ تک جاری رہا اور پھر برش کو لڑکی کے پیٹ سے نکال لیا گیا۔ ڈاکٹر کے مطابق، لڑکی اب خطرہ سے باہر ہے اور محفوظ ہے۔