کراچی (نیوز ڈسک) کرونا کی وجہ پوری دنیا کی معشیت کو نقصان پہنچا ہے۔ پاکستان بھی اس کا شکار ہوا ہے۔
لیکن اب پاکستان کی کرنسی ڈالر کے مقابلے مسلسل گرنے کے بعد، بہتری کی طرف گامزن ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، پاکستان کی کرنسی ایشیاء کی تیسری بہترین کرنسی بن گئی ہے۔
ایشاء میں پہلے نمبر پر کرنسی انڈونیشیا اور دوسرے نمبر پر کرنسی ساوتھ کوریا کی ہیں۔
معاشی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کرنسی ایشیاء کی بہترین کرنسی میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔ کیونکہ یکم اکتوبر سے پاکستانی روپے میں 1۔3% ڈالر کے مقابلے میں بہتری آئی ہے۔ جبکہ انڈو نیشیاء کی کرنسی میں 5۔4% اور ساوتھ کو ریا کی کرنسی میں 6۔3% اضافہ ہوا ہے۔
ماہرین کے مطابق، غیر مللکی کرنسی کے ریزرو میں اضافہ، غیر ملکی کرنسی بذریعہ پاکستان روپہ پاکستان میں آمد اور بیلنس اف پیمنٹ میں بہتری کی وجہ سے روپہ کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More