اہم خبریں

عمران خان کے پاس موجود بکریوں کی کتنی قیمت ہے؟ اور بنی گالہ میں موجود گھر کہاں سے آیا، تفصیلات منظر عام پر آگئی۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے مختلف پارلیمانی ارکنان کے ساتھ ساتھ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے اثاثوں کی تفصیل بھی جاری کر دی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وزیراعظم عمران خان کے اثاثوں کی کل ملکیت 80 ملین روپے پیں۔ انکی 10 غیر متحرک پراپرٹی پاکستان میں ہے، جس میں ایک سات کنال کا گھر بھی شامل ہے، جو زمان پارکمیں ہے اور اس کی ملکیت 40 ملین ہے۔

 

 

Advertisement

وزیراعظم کو 300 کنال کا بنی گالا میں گھر بطور گفٹ دیا گیا ہے، جسکی ملکیت تقریبا 10 ملین روپے ہیں۔ اس کے علاوہ انکے پلاٹ میانوالی، خانیوال، بکھر اور شیخوپورہ میں بھی ہے۔

 

 

Advertisement

انھوں نے 10 ملین کے دو ایپارٹمنٹ بھی شہراءے دستور میں خریدے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انکی پاس 4 بکریاں ہے جن کی ملکیت 2 لاکھ ہے۔ 50 ملین روپے انکے پاکستانی بنک اکاونٹ میں ہے جبکہ 10 ملین انکے پاس کیش پڑا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago