اہم خبریں

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشین گوئی کر دی۔ گرج چمک اور بارش، شہری محتاط رہے۔

لاہور (نیوز ڈسک) محکمہ موسمیات نے سردیوں کی بارش اور برفباری کا شیڈول جاری کر دیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق، جمعہ سے پیر تک گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری کا امکان ہے۔ کچھ علاقوں میں جمعہ سے پیر تک طوفانی بارشوں کے ساتھ ساتھ بالائی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہیں، جن میں سوات، چترال، دیر، شھنگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، چارسدہ، مردان، پشاور، کوہاٹ، وزیرستان، کرم اور کشمیر شامل ہے۔ جب کہ جمعہ کی رات سے پیر تک ہونے والی بارشوں میں بکھر، لیہ، بنوں اور ڈیرا اسماعیل خان شامل ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ، بجلی کی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں بھی جمعہ کی رات سے ہفتہ تک اسلام آباد، راوالپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، سرگودھا، میانوالی، خوشاب، فیصل آباد، حافظہ آباد، گجرانوالہ، سیالکوٹ اور لاہور میں متوقع ہیں۔ کوئٹہ، زیارت، زہوب، قلعہ عبداللہ میں بھی جمعہ کی رات سے ہفتہ تک بجلی کی گرج چمک کے ساتھ بارش اور ہلکی پھلکی برفباری متوقع ہیں۔

Advertisement

 

 

یہ بات بتانا بھی لازمی ہے کے مری اور گلیات میں اس سردیوں کی پہلی برفباری ہفتہ اور اتوار کو متوقع ہے۔

Advertisement

 

محکمہ ڈیزاسٹر منیجمینٹ نے بھی اس بارے میں درج ذیل ہدایات مختلف محکموں کا جاری کی ہے:

 

Advertisement

نیشنل ہائی وے اتھاڑٹی، فارنٹئر ورکس آرگنازیشن اور محکمہ مواصلات و تعمیرات کو ہدایات کی ہے کہ وہ بند ہونے والی سٹرکوں کو فوری دوبارہ بحال کرے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago