اہم خبریں

لوگ مشہور ہونے کے لئے ہر حد پار کرنے لگے۔ آدمی نے شہرت کے لئے گٹھیا حرکت کر ڈالی

آج کل ٹک ٹوک اپلیکیشن کے ذریعے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک عام رواج چل پڑا ہے لوگ کچھ بھی الٹا سیدھا کرکے ویڈیو پوسٹ کرتے ہیں اور مشہور ہو جاتے ہیں

 

لیکن کچھ لوگ تو حد پار کر جاتے ہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ترکی میں ایک شخص سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے ڈیری فارم میں دودھ کے ٹب میں بیٹھ جاتا ہے

Advertisement

 

اور دودھ کے ساتھ نہانا شروع کر دیتا ہے ہم آج تک ڈبے والے دودھ کو محفوظ سمجھتے تھے لیکن اس ویڈیو کے بعد ہر کوئی پریشان ہے کہ کیا جو دودھ ہمارے پاس آ رہا ہے کیا وہ ٹھیک ہے

 

Advertisement

11 سیکنڈ کی ویڈیو میں ، کارکن کو دودھ سے بھری برتن میں پڑے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وہ جگ کے ساتھ اپنے اوپر دودھ ڈالتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ویڈیو وسطی اناطولین صوبہ کونیا میں ریکارڈ کی گئی اور اسے ٹک ٹوک پر شیئر کیا گیا۔

 

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے واقعے کا نوٹس لیا اور کارکن کو اور ویڈیو شوٹ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ اس کی شناخت ایمری سیئر کے نام سے ہوئی۔

Advertisement

ادھر ، حکام نے ڈیری پلانٹ کو انسانی صحت کو خطرے میں ڈالنے کے الزام پر سیل کردیا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago