اہم خبریں

چھٹی کے دن کراچی یونیورسٹی کی ویران جگہ میں گاڑی کے اندر طلباء۔۔ یونیورسٹی گارڈز کا چاپہ۔ سب سامنے آگیا۔

ٹائمز آف کراچی نے بتایا کہ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کے چار طلبا (دو مرد اور دو خواتین) سے “نامناسب سرگرمی” پر پوچھ گچھ کی گئی۔ میڈیا آؤٹ لیٹ نے ان یونیورسٹی طلبا کے خلاف کارروائی کا دعوی کیا ہے۔

 

بتایا جاتا ہے کہ اتوار کی صبح کراچی یونیورسٹی (کے یو) کے گارڈز نے یونیورسٹی کے احاطے میں کھڑی ایک کار کو دیکھا۔ گارڈز اس کی جانچ پڑتال کرنے گئے کہ اتوار کے روز اس یونیورسٹی میں کار کیوں آئی ہے۔ اور جانچ پڑتال کے بعد پتہ چلا کہ کار کے اندر دو لڑکے اور دو لڑکیاں موجود ہیں اور کچھ نامناسب سرگرمی جاری ہیں۔

Advertisement

 

گارڈز نے انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔ رپورٹ کے مطابق ، ذرائع بتاتے ہیں یونیورسٹی انتظامیہ پیر کے روز آئی بی اے کو ایک خط لکھے گی تاکہ اس کی تفتیش کی جاسکے کہ طلبا اتوار کے روز یونیورسٹی میں کیوں آئے اور اپنی گاڑی کو ایک لاوارث جگہ پر کیوں کھڑا کیا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago