اہم خبریں

تحریک انصاف کا بڑا اعلان،80 ارب روپے کے وظائف، اب ہر گھر کے بچوں کو وظیفہ ملے گا، جانئیے کیسے۔

اسلام آباد (نیوز ڈسک) تحریک انصاف حکومت نے احساس تعلیمی وظائف کے تحت 80 ارب روپے کے وظائف دینے کا اعلان کر دیا۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، احساس تعلیمی پروگرام کے تحت پرائمری تعلیم حاصل کرنے والے بچیوں کو 2 ہزار روپے اور بچوں کو 1500 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ اس پروگرام کے تحت 4 سے 12 سال تک کے بچے مستفید ہو سکے گے۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران، وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے بتایا کہ 13 نومبر 2020 سے اس پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پسماندہ طبقے کی ترقی اور تعلیم تک مفت رسائی کیلئے احساس پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیاہے۔

 

 

Advertisement

ڈاکٹر ثانیہ نے مزید بتایا کہ وظیفہ کا اجراء سہہ ماہی بنیاد پر ہوگا۔ جس میں لڑکیوں کو 2000 روپے دیا جائے گا اور لڑکوں کو 1500 روپے دیئے جائے گے۔ انھوں نے کہا اس مقصد کے لئے انجیوں کا عمل دخل ختم کر دیا جائے گا اور حکومت اپنا سسٹم متعارف کروائے گی۔

 

اس پروگرام کے اہل لوگوں کے بچوں کے بارے میں بتاتے ہوئے، انھون ںے کہا سرکاری ملازمین، ٹیکس دہندگان، گاڑی مالکان، بینک بلنس یا بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کے بچے اس پروگرام کے تحت وظیفہ کے اہل نا ہوگے۔ مگر اس پروگرام کے تحت بلوچستان سمیت پاکستان کے مختلف پسماندہ علاقوں کے بچے مستفید ہو سکے گے کہ کیونکہ یہ پروگرام پورے ملک میں چلایا جائے گا۔

Advertisement

 

ثانیہ نے مزید وضاحت کی کہ 80 ارب روپے اگلے چار سال تک کے لئیے مختص کیا گیا ہے، اور ابھی تک 20 لاکھ بچے رجسٹر ہو چکے ہے۔ اس پروگرام کا افتتاح وزیراعظم بلوچستان میں جا کر کرے گے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago