اہم خبریں

آصف زرداری اور بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کس لڑکے سے ہو رہی۔ اور کس حد تک خطرناک انتظامات کیے گئے۔ آپ بھی جانئیے

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری امریکہ میں مقیم تاجر یونس چودھری کے بیٹے ، محمود چودھری سے شادی کرنے والی ہیں۔

 

 

Advertisement

اس دعوت نامے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں ان تصاویر کے مطابق ، ، تقریب 27 نومبر 2020 کو کراچی بلاول ہاؤس میں منعقد ہو گی۔

 

 

Advertisement

حفاظتی مقاصد کے سبب مہمانوں کو بھی موبائل فون لے جانے کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 

تمام شرکاء کے لئے یہ لازمی شرط رکھی گئی کہ حاضری سے 24 گھنٹے قبل سب شرکاء کو اپنی اپنی COVID-19 منفی ٹیسٹ کی رپورٹ کی ایک اسکین شدہ کاپی ارسال کرنی پڑے گی۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے لئے۔

Advertisement

 

شادی والی جگہ کے اندر کسی بھی فوٹو گرافی کی لئے کچھ یا موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی اور بلاول ہاؤس کے ذاتی فوٹوگرافر کے ذریعہ تمام مہمانوں کے لئے تصاویر لی جائیں گی۔

 

Advertisement

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago